ڈاک محصول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ خرچ جو کسی چیز کو ڈاک کے ذریعے بھیجنے یا منگانے میں ادا کرنا پڑتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ خرچ جو کسی چیز کو ڈاک کے ذریعے بھیجنے یا منگانے میں ادا کرنا پڑتا ہے۔ expenses incurred by travelling by post;  postal charges;  postage